کوچ بندھا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - سفر پر آمادہ، کوچ کے لیے تیار، ایک خانہ بدوش قوم جو جرائم پیشہ مشہور ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - سفر پر آمادہ، کوچ کے لیے تیار، ایک خانہ بدوش قوم جو جرائم پیشہ مشہور ہے۔